منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مستونگ دھماکا، جے یو آئی رہنماء حافظ حمد اللہ سمیت 12 افراد زخمی، رپورٹ طلب

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

مستونگ دھماکا، جے یو آئی رہنماء حافظ حمد اللہ سمیت 12 افراد زخمی، رپورٹ طلب

مستونگ/اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میںدھماکے کے نتیجے میں رہنماء جے یو آئی اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے جبکہ صدر مملکت عارف علوی ، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت وزراء اور سیاسی و مذہبی رہنمائوں نے دھماکے کی شدید مذمت… Continue 23reading مستونگ دھماکا، جے یو آئی رہنماء حافظ حمد اللہ سمیت 12 افراد زخمی، رپورٹ طلب

الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج

انتخابات،چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

انتخابات،چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان کے دفتر میں ہوئی اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا کہ ملاقات کے دوران اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان میں آزاد… Continue 23reading انتخابات،چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

بول نیٹ ورک نے نئی ملکیت اور قیادت کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

بول نیٹ ورک نے نئی ملکیت اور قیادت کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)بول نیٹورک ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستانیوں کے لیے معروف نیوز اور تفریحی چینلز چلاتا ہے۔ اپنی میڈیا پروڈکشن سہولیات کے ساتھ بول نیٹ ورک اپنے ہم عصر میڈیا گروپس میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ بول نیٹ ورک اپنی جدید میڈیا ٹیکنالوجی کے ذریعے متعدد نشریاتی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز… Continue 23reading بول نیٹ ورک نے نئی ملکیت اور قیادت کا اعلان کردیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہائوس خالی کر دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہائوس خالی کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہائوس خالی کر دیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہائوس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہائوس خالی کر دیا

بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی) بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا، کیپٹو پاور پروڈیوسرز سے مراعات واپس لینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کی… Continue 23reading بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم ،معزز جج کیلئے چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم ،معزز جج کیلئے چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی، معزز جج کیلئے چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر کر دیا گیا۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، نامزد چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ سکیورٹی ضابطہ کار… Continue 23reading نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم ،معزز جج کیلئے چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر

صدر عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

صدر عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ہی دن انتخابات کرانے… Continue 23reading صدر عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا… Continue 23reading جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے،شاہ محمود قریشی

Page 61 of 3660
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 3,660