منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

datetime 15  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے ٹی سی میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی ۔

عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی،پرویز الٰہی کی 20ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ،عدالت نے کہاکہ پرویز الٰہی سے دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا،ملزم سے مزید تفتیش بھی نہیں ہوئی، اے ٹی سی نے چودھری پرویز الٰہی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…