منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے بھارت کے سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کرکے ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے نیک خواہشات کا خط بھی پہنچایا۔ وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

ممبئی حملے کیس کو منطقی انجام تک لے جایا جائے،بھارت

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ممبئی حملے کیس کو منطقی انجام تک لے جایا جائے،بھارت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ سارک کا سربراہ ہو گا، بھارت سارک کو کامیاب بنانا چاہتا ہے، ممبئی حملے کیس کو منطقی انجام تک لے جایا جائے۔ اسلام آباد میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر… Continue 23reading ممبئی حملے کیس کو منطقی انجام تک لے جایا جائے،بھارت

نئی دہلی میں پھنسے پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2015

نئی دہلی میں پھنسے پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئی دہلی میں چالیس گھنٹے سے پھنسے رہنے والے پاکستانی مسافروں کو لاہور پہنچا دیا گیا ، دو روز پہلے بحرین سے لاہور آنے والی خلیجی ایئر لائن کی پرواز کو آسمانی بجلی گرنے کے باعث نئی دلی ایئر پورٹ اتار لیا گیا تھا۔ آسمانی بجلی گرنے سے طیارے کو نقصان پہنچا تھا… Continue 23reading نئی دہلی میں پھنسے پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

آج ہم بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں دیں گے جس پر الیکشن کرانے ہوں گے،سپریم کورٹ

datetime 3  مارچ‬‮  2015

آج ہم بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں دیں گے جس پر الیکشن کرانے ہوں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں تاریخیں دے دے کر تھک گئے ، اس طرح تو آئندہ دس سال بھی بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی کہتے ہیں آج ہم بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں دیں گے جس پر الیکشن کرانے ہوں… Continue 23reading آج ہم بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں دیں گے جس پر الیکشن کرانے ہوں گے،سپریم کورٹ

سینٹ الیکشن کی تیاریاں مکمل، ووٹوں کی خرید و فروخت عروج پر،پولنگ پر الیکٹرانک ڈیوائس لانے پر پابندی عائد

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن کی تیاریاں مکمل، ووٹوں کی خرید و فروخت عروج پر،پولنگ پر الیکٹرانک ڈیوائس لانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ کی 52 نشستوں کیلئے جمعرات کو ہونے والے انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل‘ امیدوار  بدھ کو دوپہر 12بجے تک دستبردار ہوسکیں گے‘ الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی‘ چاروں صوبوں ‘ فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کی مجموعی طور پر 52 نشستوں پر 130 امیدوار حصہ لے رہے ہیں‘… Continue 23reading سینٹ الیکشن کی تیاریاں مکمل، ووٹوں کی خرید و فروخت عروج پر،پولنگ پر الیکٹرانک ڈیوائس لانے پر پابندی عائد

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2015

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے ، کور کمانڈرز کانفرنس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور قومی سلامتی کے امور پر غور ہوگا جبکہ سرحدوں… Continue 23reading آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہنگو کے نواحی علاقے بگٹو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ملزموں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بگٹو میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس دوران دہشتگرد پکڑے گئے۔ چاروں کا تعلق کالعدم تحریک… Continue 23reading ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، مدارس کی امداد کا معاملہ اٹھایا جائیگا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، مدارس کی امداد کا معاملہ اٹھایا جائیگا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نئے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر کل سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی حکام سے خطے کی صورتحال ، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کوششوں ، خصوصا ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے کے… Continue 23reading نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، مدارس کی امداد کا معاملہ اٹھایا جائیگا

بھارتی سیکرٹری خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2015

بھارتی سیکرٹری خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزٹو ڈے)بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر سارک یاترا کے تیسرے مرحلے میں آج اسلام آباد پہنچ گئے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامینیم جے شنکر ایسے وقت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب لائن آف کنٹرول پر کئی مہینوں سے جاری کشیدگی، فریقین کے ایک دوسرے پر دہشت گردوں کی سرپرستی کے الزامات… Continue 23reading بھارتی سیکرٹری خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے