نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، مدارس کی امداد کا معاملہ اٹھایا جائیگا

3  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نئے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر کل سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی حکام سے خطے کی صورتحال ، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کوششوں ، خصوصا ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے کے اقدامات اور آپریشن ضرب عضب پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ نجی سطح پر پاکستانی مدارس یا تنظیموں کو دی جانے والی امداد ، براہ راست کے بجائے حکومت کے ذریعے دی جائے۔ وزیر اعظم عمرہ کی سعادت اور روضہ رسول پر حاضری بھی دیں گے ، وہ اس دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سے بھی ملیں گے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…