آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

3  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے ، کور کمانڈرز کانفرنس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور قومی سلامتی کے امور پر غور ہوگا جبکہ سرحدوں اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور آپریشن ضرب عضب میں اب تک کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…