نئی دہلی میں پھنسے پاکستانی مسافر خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

3  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئی دہلی میں چالیس گھنٹے سے پھنسے رہنے والے پاکستانی مسافروں کو لاہور پہنچا دیا گیا ، دو روز پہلے بحرین سے لاہور آنے والی خلیجی ایئر لائن کی پرواز کو آسمانی بجلی گرنے کے باعث نئی دلی ایئر پورٹ اتار لیا گیا تھا۔ آسمانی بجلی گرنے سے طیارے کو نقصان پہنچا تھا تاہم مسافر محفوظ رہے ، مسافروں میں دو سو سترہ پاکستانی شامل تھے۔ طیارے کے مسافر چالیس گھنٹے تک نئی دہلی ائیر پورٹ پر پھنسے رہے جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے مسافروں کو لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھجوانے کی ہدایت کر دی تھی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر آج صبح خصوصی پرواز پاکستانی مسافروں کو لے کر لاہور پہنچی۔ لاہور پہنچنے پر مسافروں کا کہنا تھا کہ باحوصلہ پائلٹ کی بدولت انہیں نئی زندگی ملی



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…