پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

3  مارچ‬‮  2015

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے بھارت کے سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کرکے ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے نیک خواہشات کا خط بھی پہنچایا۔
وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے اور پرامن ہمسائے جیسے تعلقات کا قیام اہم ہے لہٰذا دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کینئے باب کا آغازکرنا ہوگا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل سے ہی باہمی تعلقات کی بہتری کے راستے کا تعین کیا جاسکتاہے اس لیے پاکستان اور بھارت کو تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنا ہوں گے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے واقعات پر بھی سخت تشویش کا اظہار کیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…