رینجرز والے خود اسلحہ کمبل میں لیکر نائن زیرو آئے، الطاف حسین کا الزام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر کس قانون کے تحت چھاپہ مارا گیا ہے، انہوں نے رینجرز پر الزام لگایا ہے کہ نائن زیرو پر ملنے والا اسلحہ رینجرز خود کمبل میں لیکر آئے ہیں اور میڈیا کو دکھایا ہے،ہمارا اس عجیب و غریب اسلحہ… Continue 23reading رینجرز والے خود اسلحہ کمبل میں لیکر نائن زیرو آئے، الطاف حسین کا الزام