بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

الطاف حسین کی زندگی کے نشیب و فراز پر مشتمل تصاویر ی نظر

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی تاریخ تنازعات سے بھری پڑی ہے ۔ایم کیو ایم نے اپنے قیام سے ہی بہت سے نشیب و فراز دیکھے ۔ ایم کیو ایم کوسندھ کی بڑی پارٹی سمجھا جاتا ہے ۔کراچی میںان کا مکمل ہولڈ ہے ۔1992کے آپریشن کے بعد الطاف حسین برطانیہ نکل گئے اور 23سال سے لندن بیٹھ کر پارٹی چلا رہے ہیں ۔قارئین کیلئے ہم نے الطاف حسین کی زندگی کا مکمل احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔جو یقیناًآپ کیلئے باعث دلچسپی ہوگی۔

1

زیر نظر تصویر ایم کیو ایم کے نائن زیرو مرکز کی ہے۔

2

ایم کیو ایم کے رہنما و کارکن نائن زیرو میں الطاف حسین کا ٹیلفونک خطاب سن رہے ہیں

p copy

بچپن کی ایک یادگار تصویر

c

الطاف حسین کی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ یادگار تصویر

d

الطاف حسین اپنی شادی کے موقع پر

r

شادی کے موقع پر ان کی بہن دودھ پلا رہی ہیں

00

اپنی اہلیہ کے ہمراہ

i

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کی شادی کے موقع پر

v

سالگرہ کے موقع پراپنی بیٹی فضا کے ہمراہ

f

الطاف حسین کو ان کی بیٹی پیار کر رہی ہیں

f

الطاف حسین کراچی میں ایک سفر کے دوران

g

الطاف حسین کی نوازشریف کے ہمراہ یادگار تصویر

h

ایک جلسے کے دوران نوازشریف و دیگر کے ہمراہ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں

 

j

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے ہمراہ

n

چوہدری نثار اور لیاقت جتوئی کے ہمراہ ایک تقریب میں

k

جلسے کے دوران جوش دار خطاب کرتے ہوئے

l

متحدہ قومی موومنٹ کی ریلی میں سکوٹر پر سوار ہیں

m

اپریل 1980میں قید سے رہائی کے بعد آفاق شاہد اور عظیم طارق کے ہمراہ

 

o

آپریشن کے دوران

 

s

تیئس سال پہلے آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے کارکنوں کو گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے

t

پولیس اہلکار الطاف حسین کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے

u

عید نماز ادا کرتے ہوئے

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…