منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میںایم کیو ایم کے رہنما اور الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور کو گرفتار کر لیا گیاہے ، میٹرو پولیٹن پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کر دیا،پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی کمانڈ نے ایک 64 سالہ شخص محمد انور کو… Continue 23reading منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

پاکستان نے فوج کا ایک دستہ سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،غیر ملکی ویب سائٹ کا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے فوج کا ایک دستہ سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،غیر ملکی ویب سائٹ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں فوجی کارروائی کے لیے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ہے جس کا فیصلہ وفد کی واپسی کے بعد ہوگاجبکہ ایک عرب ویب سائیٹ نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان فوج کا ایک دستہ بھیجے گا۔تفصیلات کے مطابق یمن کی صورتحال کا جائزہ اور پاکستانی شہریوں کے انخلاسے… Continue 23reading پاکستان نے فوج کا ایک دستہ سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،غیر ملکی ویب سائٹ کا دعویٰ

احکامات نہ ماننے کی سزا ، ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکوکارا برطرف

datetime 1  اپریل‬‮  2015

احکامات نہ ماننے کی سزا ، ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکوکارا برطرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران احکامات نہ ماننے پر 7 ماہ بعد ایس ایس پی اسلام آبا دنیکوکارا کو نوکری سے برطرف کر کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایس ایس پی… Continue 23reading احکامات نہ ماننے کی سزا ، ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکوکارا برطرف

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2015

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ لاہور ہائیکورٹ سے مجرمان کی اپیلیں خارج ہونے پر جاری کئے گئے۔ جج خصوصی عدالت چودھری امتیاز احمد نے جیل سپریٹنڈنٹ کو حکم جاری کیا ہے کہ مجرمان کو 8… Continue 23reading سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

معاملات طے پا گئے ،پی ٹی آئی کو جناح گراﺅنڈ میں جلسہ کی اجازت مل گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

معاملات طے پا گئے ،پی ٹی آئی کو جناح گراﺅنڈ میں جلسہ کی اجازت مل گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے مابین معاملات طے پا گئے ،تحریک انصاف کو جناح گراﺅنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت بھی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق گونر ہاﺅس سندھ میں ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا اجلاس ہوا جس دوران عشرت العباد نے دونوں جماعت میں مصالحت کروانے کیلئے… Continue 23reading معاملات طے پا گئے ،پی ٹی آئی کو جناح گراﺅنڈ میں جلسہ کی اجازت مل گئی

جنوبی وزیرستان میں ایک گھر کے اندر دھما کہ ، 12 افراد زخمی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

جنوبی وزیرستان میں ایک گھر کے اندر دھما کہ ، 12 افراد زخمی

وانا(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے ایک گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پاکستان کے سرکاری ٹی وی نے پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بدھ کو جنوبی وزیرستان علاقے بگن میں ایک گھر میں زوردار دھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں ایک گھر کے اندر دھما کہ ، 12 افراد زخمی

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

datetime 1  اپریل‬‮  2015

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

تیراہ ( نیوز دیسک)خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا خیبر ٹو ا پریشن جاری ، بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔خیبر ایجنسی وادی تیراہ نرئے بابا میں سکیورٹی فورسز کی پیشقدمی کے دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حوالدار حضرحیات… Continue 23reading خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی

کراچی( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی ، کہتے ہیں یادگار شہداء کے تقدس کا خیال رکھا جائے ، دونوں جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ ہر قسم کی محاذ ا رائی اور اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔ایم کیو ایم کے… Continue 23reading الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی

پاکستان اسلامی ممالک کے اتحاد کیلئے مہم چلائے ،سید خورشید شاہ

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستان اسلامی ممالک کے اتحاد کیلئے مہم چلائے ،سید خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان جنگ کے برے نتائجبھگت چکا ہے اب ہمیں کسی پرائی جنگ میں نہیں کودنا چاہیے ،سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاکستان دفاع کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل سنٹر کے افتتاح… Continue 23reading پاکستان اسلامی ممالک کے اتحاد کیلئے مہم چلائے ،سید خورشید شاہ