جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ لاہور ہائیکورٹ سے مجرمان کی اپیلیں خارج ہونے پر جاری کئے گئے۔ جج خصوصی عدالت چودھری امتیاز احمد نے جیل سپریٹنڈنٹ کو حکم جاری کیا ہے کہ مجرمان کو 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکا دیا جائے۔ مجرمان میں جمیل جیلا ، راشد مہر ، اقبال ، امین ، علی رضا ، شفیق، سرفراز شامل ہیں۔ سیالکوٹ میں اگست 2011 ء میں دو بھائیوں مغیث اور منیب کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا تھا۔ ملزمان کے وکلا کا موقف ہے کہ عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا حق رکھتے ہیں۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…