امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے فوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ ۔ امریکی اخبار”وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ خریدنے… Continue 23reading امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری