بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ کی حکومت کو گورنر پنجاب کی تعیناتی کیلئے 7 مئی تک کی مہلت

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سات مئی تک مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ سماعت تک فیصلہ نہ کیا تو سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو طلب کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کی تعیناتی کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار اظہر صدیق نے عدالت کو بتایا کہ مستقل گورنر تعینات نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزیر اعظم یمن کی صورتحال میں مصروف ہیں جس وجہ سے گورنر پنجاب کی تعیناتی نہیں ہوسکی۔ جس پر عدالت نے کہا کہ اتنی بڑی آبادی میں آپ کو گورنر پنجاب نہیں مل رہا۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سات مئی تک مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ سماعت تک فیصلہ نہ کیا تو سیکرٹری کیبنٹ ڈویژ ن کو طلب کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…