سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے
اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ا ج اسلام ا باد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ سعودی وزیر مذہبی امور اج اسلام اباد میں مصروف دن گزاریں گے ، وہ وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے