منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق دائر آئینی درخواست خارج کر دی

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈرون حملے روکنے سے متعلق دائر آئینی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سید محمد اقتدار نامی شہری کی جناب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ قبائلی علاقے بھی پاکستان کا حصہ ہیں،ا ج اگر قبائلی علاقوں میں حملے ہو رہے ہیں، تو کل لاہور اور پشاور میں بھی حملے ہو سکتے ہیں، اس لئے عدالت عظمیٰ سے درخواست ہے کہ وہ ڈرون حملے رکوانے کا حکم دے۔فریقین کا دلائل سننے کے بعد عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ ڈرون حملے رکوانے کے لئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے ، درخواست ا رٹیکل 184 تھری کے دائرہ اختیار میں نہیں ا تی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…