اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ا ج اسلام ا باد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ سعودی وزیر مذہبی امور اج اسلام اباد میں مصروف دن گزاریں گے ، وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے ، اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے مضبوط مذہبی ، معاشی اور عسکری تعلقات ہیں ، ہم پاکستانی حکومت سے بہتری کی امید رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرار داد پاکستان کا داخلی مسئلہ ہے۔
سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی



















































