پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، وزارت قانون نے رائے دی ہے کہ متحدہ کے قائد پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ نہیں بنتا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف فوج سے متعلق اور مبینہ طور… Continue 23reading حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،سعدرفیق پرکوئی الزام نہیں لگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،سعدرفیق پرکوئی الزام نہیں لگا

لاہور (نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے 125سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیاجس میں خواجہ سعد رفیق اورمیاں نصیرکے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کہ وہ ان انتخابات میں اثراندازہوئے ہیں یاان دونوں نے بددیانتی کی ہو۔ تفصیلات کے مطابق این اے 125 سے متعلق 80 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے… Continue 23reading الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،سعدرفیق پرکوئی الزام نہیں لگا

سیاسی حالات کی بہتری ملکی مفاد میں ہے،2017-18 میں لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردینگے،نواز شریف

datetime 5  مئی‬‮  2015

سیاسی حالات کی بہتری ملکی مفاد میں ہے،2017-18 میں لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردینگے،نواز شریف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہوئے اب ہمیں سیاسی حالات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے یہ ملکی مفاد میں بہتر ہوگا،اقتدا میں آنے کا مقصد ملک کو دہشت گردی ،اندھیروں ،غربت اور جہالت سے نجات دلانا ہے، ملک و قوم کی خاطر دل… Continue 23reading سیاسی حالات کی بہتری ملکی مفاد میں ہے،2017-18 میں لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردینگے،نواز شریف

لو گ آئین میں ترمیم کرتے ہیں پھر بعد میں رونا شروع کردیتے ہیں،سپریم کورٹ

datetime 5  مئی‬‮  2015

لو گ آئین میں ترمیم کرتے ہیں پھر بعد میں رونا شروع کردیتے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج بدھ کو بھی جاری رہے گی ۔ سانگھڑ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے… Continue 23reading لو گ آئین میں ترمیم کرتے ہیں پھر بعد میں رونا شروع کردیتے ہیں،سپریم کورٹ

توپ سے اڑانے کی دھمکی پر راﺅ انور کی الطاف حسین کیخلاف درخواست دائر

datetime 5  مئی‬‮  2015

توپ سے اڑانے کی دھمکی پر راﺅ انور کی الطاف حسین کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے ملیر کینٹ تھانے میں درخواست دائر کر دی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے ملیر… Continue 23reading توپ سے اڑانے کی دھمکی پر راﺅ انور کی الطاف حسین کیخلاف درخواست دائر

بدین،ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

بدین،ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا ہے. پولیس کے مطابق ذوالفقار مرزا کے خلاف مختلف تھانوں میں 11 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، بدین میں موجود مرزا ہاو¿س کے اطراف میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے مرزا ہاو¿س کے تمام دروازوں پر قبضہ کر… Continue 23reading بدین،ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا

تمام این جی اوز کی سرگرمیوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

تمام این جی اوز کی سرگرمیوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک میں ملکی و غیر ملکی فنڈز سے کام کرنے والی تمام این جی اوز کی سرگرمیوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ملکی قانون کے مطابق کام نہ کرنے والی این جی اوز کو کالعدم قرار دے دیا جائے گا… Continue 23reading تمام این جی اوز کی سرگرمیوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

مرزا کے الزامات نے زرداری کی طبیعت ناساز کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2015

مرزا کے الزامات نے زرداری کی طبیعت ناساز کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے مسلسل انکشافات اور الزامات کے با عث سابق صدر آصف علی زرداری شدید ذہنی اذیت میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ آصف علی زرداری گزشتہ روز کراچی سے اسلام آباد پہنچے تھے تاکہ منگل کو صبح نیب عدالت میں پیش ہو سکیں مگر انکے… Continue 23reading مرزا کے الزامات نے زرداری کی طبیعت ناساز کر دی

پینتیس ہزار افغان باشندوں کو سمیں جاری ، پی ٹی اے بند کرانے میں ناکام

datetime 5  مئی‬‮  2015

پینتیس ہزار افغان باشندوں کو سمیں جاری ، پی ٹی اے بند کرانے میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن) موبائل فون کمپنیوں نے 35ہزار افغان باشندوں کو جاری کی گئی سموں کو بند نہیں کیا جس کے نتیجے میں ملک کی سکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔ پی ٹی اے فون کمپنیوں کیخلاف اقدام کرنے سے گریزاں ہے ۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق موبائل کمپنیوں… Continue 23reading پینتیس ہزار افغان باشندوں کو سمیں جاری ، پی ٹی اے بند کرانے میں ناکام