حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

5  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے الطاف حسین کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، وزارت قانون نے رائے دی ہے کہ متحدہ کے قائد پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ نہیں بنتا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف فوج سے متعلق اور مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی را سے مدد طلب کرنے کے متنازع بیان پر کارروائی کیلئے وزارت قانون سے غیر رسمی رائے طلب کرلی وزارت قانون نے حکومت کو رائے دی ہے کہ الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غدادی کا مقدمہ نہیں بنتا، صرف تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیر راو ¿ انوار کی جانب سے پریس کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ اور الطاف حسین سمیت دیگر رہنماو ¿ں پر را سے تعلق کا الزام لگایا گیاجس کا جواب دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا تھا کہ را ہماری مدد کر تو دے پھر دیکھیں گے کہ ظالم مرتا ہے یا مظلوم، وہ جوش جذبات میں یہ بھی کہہ گئے کہ پاک فوج نے بھارت کے سامنے 1971ئ میں ہتھیار ڈالے تھے، اگر کسی کی جان کو خطرہ ہو تو وہ جان بچانے کیلئے بھارت جاسکتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…