بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بدین،ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا ہے. پولیس کے مطابق ذوالفقار مرزا کے خلاف مختلف تھانوں میں 11 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، بدین میں موجود مرزا ہاو¿س کے اطراف میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے مرزا ہاو¿س کے تمام دروازوں پر قبضہ کر لیا ہے، ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے جبکہ آپریشن کی مانیٹرنگ ایس ایس پی حیدر آباد، ایس ایس پی کراچی اور ایس ایس پی ملیر کر رہے ہیں.عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھئے:سوناکشی مالدیپ میں ،چار روز میں 400 تصاویر بنا ڈالیں

 



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…