پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھٹی بارتوسیع

datetime 8  مئی‬‮  2015

ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھٹی بارتوسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھٹی بار توسیع دیتے ہوئے 18 مئی تک کیس کی سماعت ملتوی کر دی ، عدالت نے تفتیشی افسر اور کسٹم پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر ہرصورت مکمل چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھٹی بارتوسیع

بر طا نیہ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب

datetime 8  مئی‬‮  2015

بر طا نیہ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی بھی میدان میں آئے ، نازشاہ ، عمران حسین ، تسمینہ شیخ سمیت پانچ پاکستانیوں نے کامیابی حاصل کر لی ، سابق گورنر پنجاب کے بیٹے انس سرور کو شکست ہوئی۔برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی نژ اد برطانوی امیدواروں نے… Continue 23reading بر طا نیہ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب

وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ

datetime 8  مئی‬‮  2015

وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی سیکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرلفٹ کے افتتاح کے لیے ایک روزہ دورے پر گلگت آناتھا اورا±ن کی سکیورٹی کے لیے مامورآرمی کا ہیلی کاپٹر نلترمیں… Continue 23reading وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ

وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ،2پائلٹ شہید،3غیر ملکی ہلاک

datetime 8  مئی‬‮  2015

وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ،2پائلٹ شہید،3غیر ملکی ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی سیکیورٹی پر معمور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاہے جس کے نتیجے میں دوپائلٹ شہید ہوگئے ۔واقعہ میں 2سے 3 غیر ملکی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرلفٹ کے افتتاح کے لیے ایک روزہ دورے پر گلگت آناتھا اورا±ن کی سکیورٹی کے لیے مامورآرمی کا ہیلی… Continue 23reading وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور ہیلی کاپٹرگر کرتباہ،2پائلٹ شہید،3غیر ملکی ہلاک

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو دارالعوام میں پھر برتری

datetime 8  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو دارالعوام میں پھر برتری

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 650 میں سے 422 حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا جا چکا ہے۔سات مئی کو ہونے والے ان انتخابات کے حتمی نتائج جمعے کی دوپہر تک آنے کی توقع ہے اور کنزرویٹو پارٹی کے دارالعوام میں ایک مرتبہ پھر… Continue 23reading برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو دارالعوام میں پھر برتری

سندھ ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست مسترد کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2015

سندھ ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست مسترد کر دی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست مسترد کر دی، عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صولت مرزا کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر چکی ہے۔ صولت مرزا کی اہلیہ نے شاہد حامد قتل کیس کی ری اوپننگ کیلیے درخواست دائر کی تھی۔

برطانوی انتخابات،جارج گیلوے کو پاکستانی نژاد ناز شاہ نے شکست دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2015

برطانوی انتخابات،جارج گیلوے کو پاکستانی نژاد ناز شاہ نے شکست دیدی

لندن(نیوز ڈیسک)ریسپیکٹ پارٹی کے جارج گیلووے کو برطانوی انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔ انہیں یہ شکست لیبر پارٹی کی امیدوار پاکستانی نڑاد ناز شاہ نے دی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے ناز شاہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ متحدہ سیکریٹریٹ لندن سے جاری بیان میں مصطفیٰ عزیز ا بادی کا کہنا تھا کہ جارج گیلووے… Continue 23reading برطانوی انتخابات،جارج گیلوے کو پاکستانی نژاد ناز شاہ نے شکست دیدی

سندھ حکومت نے ذوالفقارمرزا کو ”پھنسانے“کیلئے جال تیارکرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

سندھ حکومت نے ذوالفقارمرزا کو ”پھنسانے“کیلئے جال تیارکرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے دور میں جاری کیے گئے اسلحہ لائسنس کی اعلی سطح پرتحقیقات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سینکڑوں مینوئل اسلحہ لائسنس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔سندھ حکومت ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading سندھ حکومت نے ذوالفقارمرزا کو ”پھنسانے“کیلئے جال تیارکرلیا

ذوالفقار مرزا کے خلا ف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 7  مئی‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کے خلا ف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور زرداری ایک ہیں اور ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پوری پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے، جو بھی پارٹی قیادت کے خلاف بے بنیاد الزام لگائے گا، کارکن اس کا بھرپور جواب دیں گے۔ قانون کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کے خلا ف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ