سندھ حکومت کاذوالفقارمرزاکی ضمانت منسوخ کرانے کافیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک )حکومت سندھ نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی ضمانت منسوخ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے آصف زرداری سمیت دیگر قیادت پر تنقید کرنے والے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی ضمانت منسوخ کرانے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ کا مو¿قف ہے کہ ذوالفقار… Continue 23reading سندھ حکومت کاذوالفقارمرزاکی ضمانت منسوخ کرانے کافیصلہ