اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغان دہشتگردوں کا چہارمنگ پر مارٹر گولوں سے حملہ، ایک شہری جاں بحق

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صوبے کنڑ سے دہشت گردوں نے پاکستان کے سرحدی علاقے چہارمنگ کے مقام پر آبادی پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا جس سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔ افغان صوبے کنٹر سے دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ کئی روز سے جاری قبائلیوں نے شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز دہشت گردوں نے افغانستان کے صوبے کنڑ کی سرحدی حدود سے پاکستان کی سرحدی حدود چہارمنگ کے مقام پر آبادی پر مارٹر گولے داغے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ حکام کے مطابق سرحدی حدود پر مارٹر گولوں کے حملے میں ایک عام شہری جاں بحق ہو گیا ہے اور افغان سرحدی حدود پر کئی روز سے مارٹر گولوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کی ہلاکت اور سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزی پر قبائلیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھئے:محنت کے بل پر دنیا کا امیر ترین شہزادہ۔۔۔

 



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…