جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کو کرونا ویکسین کی تیز تر فراہمی چین نے دوستی کا حق اداکرتے ہوئے زبردست اعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پاکستان کو کرونا ویکسین کی تیز تر فراہمی چین نے دوستی کا حق اداکرتے ہوئے زبردست اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی )چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے کہاہے کہ چینی حکومت کووڈ19 ویکسین کی ایک کھیپ پاکستان کو بطور امدادفراہم کرے گی اور پاکستان کو ویکسینوں کی برآمدات میں تیزی لانے کے لیے متعلقہ چینی انٹرپرائز سے فعال طور پر رابطہ رکھے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کو کرونا ویکسین کی تیز تر فراہمی چین نے دوستی کا حق اداکرتے ہوئے زبردست اعلان کردیا

پی آئی اے نے ملائیشیا میں طیارہ ضبط کرنے والی کمپنی کو 7ملین ڈالر ادا کردیئے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پی آئی اے نے ملائیشیا میں طیارہ ضبط کرنے والی کمپنی کو 7ملین ڈالر ادا کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے لندن ہائی کورٹ میں ایک جج کو بتایا کہ اس نے ڈبلن میں قائم ایرکیپ کے ذریعہ لیز پرلئے گئے دو جیٹ طیاروں سے متعلق کیس میں پیری گرائن ایوی ایشن چارلی لمیٹڈ کو تقریبا ً7 ملین امریکی ڈالر ادا کر دیئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی… Continue 23reading پی آئی اے نے ملائیشیا میں طیارہ ضبط کرنے والی کمپنی کو 7ملین ڈالر ادا کردیئے

سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

datetime 23  جنوری‬‮  2021

سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

اسلام آباد( آن لائن) فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن کا مؤقف پہلے ہی اعلامیہ کے ذریعے جاری کیا جا چکا ہے، تاہم فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے… Continue 23reading سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

نواز شریف کالندن سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں کیساتھ رابطہ ایسا ٹاسک سونپ دیاجس سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

نواز شریف کالندن سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں کیساتھ رابطہ ایسا ٹاسک سونپ دیاجس سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے براڈ شیٹ کے معاملے پر اپنی جماعت کو جارحانہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ حکومت کو براڈ شیٹ کے پیچھے نہ چھپنے دیا جائے بلکہ مسلسل مطالبہ کیا جائے حکومت اس معاملے پر پارلیمانی کمیٹی… Continue 23reading نواز شریف کالندن سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں کیساتھ رابطہ ایسا ٹاسک سونپ دیاجس سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

کسی بھی پاکستانی ایئرلائن میں سفر نہ کریں،اقوام متحدہ کا اپنے سٹاف کو حکم، اچانک فیصلے کی وجہ بھی پتہ چل گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

کسی بھی پاکستانی ایئرلائن میں سفر نہ کریں،اقوام متحدہ کا اپنے سٹاف کو حکم، اچانک فیصلے کی وجہ بھی پتہ چل گئی

نیویارک ،کراچی (این این آئی ، آن لائن)اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کے لیے رجسٹرڈ… Continue 23reading کسی بھی پاکستانی ایئرلائن میں سفر نہ کریں،اقوام متحدہ کا اپنے سٹاف کو حکم، اچانک فیصلے کی وجہ بھی پتہ چل گئی

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ن لیگ کا بلاول بھٹو کے اعلان پر حیران کن ردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ن لیگ کا بلاول بھٹو کے اعلان پر حیران کن ردعمل

اسلام آباد،لاڑکانہ (این این آئی، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے قرار دیدیا ۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن )کے جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے ہے۔ کسی طور پرعدم اعتماد کے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ن لیگ کا بلاول بھٹو کے اعلان پر حیران کن ردعمل

روٹیشن پالیسی نافذ، وزیراعظم کے عزم کا امتحان شروع صوبوں کی مخالفت بھی کھل کر سامنے آگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

روٹیشن پالیسی نافذ، وزیراعظم کے عزم کا امتحان شروع صوبوں کی مخالفت بھی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس اور پولیس سروس آف پاکستان کیلئے روٹیشن پالیسی نافذ کر دی گئی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2021 سے ہو گیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے پالیسی پر اس کی روح کے مطابق عمل کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تاہم، صوبوں نے رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر… Continue 23reading روٹیشن پالیسی نافذ، وزیراعظم کے عزم کا امتحان شروع صوبوں کی مخالفت بھی کھل کر سامنے آگئی

ریاض سے پشاور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو روک لیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

ریاض سے پشاور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو روک لیا گیا

کراچی (این این آئی) ریاض ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل، پی آئی اے کی پرواز کو اڑان بھرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کیلئے فضائی آپریشن نامعلوم وجوہات کی بناء پر معطل کردیا گیا ،معطل فضائی آپریشن کے سبب… Continue 23reading ریاض سے پشاور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو روک لیا گیا

معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

datetime 23  جنوری‬‮  2021

معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ایف بی آرکے سابق چیئرمین شبر زیدی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ یکم جولائی سے پانچ ہزار کے نوٹ بند کردے اور دو ماہ پہلے ہی پانچ ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان کرے۔ٹوئٹر پراپنے ایک بیان میں شبرزیدی نے کہا کہ حکومت کو… Continue 23reading معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

Page 343 of 3660
1 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 3,660