جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وہ دن گئے جب سب کچھ خاموشی سے کر لیا جاتا تھا

datetime 30  جون‬‮  2015

وہ دن گئے جب سب کچھ خاموشی سے کر لیا جاتا تھا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلحہ خریداری کیس میں ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے حوالے سے 7 جولائی تک سندھ حکومت سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے ،جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب سب کچھ خاموشی سے کر لیا جاتا تھا اب سب کچھ… Continue 23reading وہ دن گئے جب سب کچھ خاموشی سے کر لیا جاتا تھا

مرکز اور سندھ میں بڑھتی کشیدگی

datetime 30  جون‬‮  2015

مرکز اور سندھ میں بڑھتی کشیدگی

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات میں کمی کے ممکنہ اقدام کے تناظر میں پیشگی کارروائی ہو سکتی ہے۔ جولائی میں رینجرز کے قیام میں توسیع کا فیصلہ بھی ہونا ہے۔ اس فیصلے سے مرکز اور سندھ… Continue 23reading مرکز اور سندھ میں بڑھتی کشیدگی

عوام کو رمضان المبارک کاتحفہ دینے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2015

عوام کو رمضان المبارک کاتحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز… Continue 23reading عوام کو رمضان المبارک کاتحفہ دینے کا اعلان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

datetime 30  جون‬‮  2015

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک میں بھارتی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلوچستان کے ضلع آواران میں ایف سی کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

datetime 30  جون‬‮  2015

بلوچستان کے ضلع آواران میں ایف سی کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحصیل مشکے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے جب کہ ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی بھی ہوئے۔ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا… Continue 23reading بلوچستان کے ضلع آواران میں ایف سی کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 30  جون‬‮  2015

ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4مارٹر گولے فائر کئے ہیں۔ یہ مارٹر گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ایران سے فائر کئے گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آرہی ہیں

سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی

datetime 30  جون‬‮  2015

سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مدینہ منورہ کی سنٹرل جیل میں قید پاکستانی سکالر زید حامد کی اہلیہ کو سعودی حکام نے اپنے شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق زید حامد کی اہلیہ کل اپنے شوہر سے ملاقات کرےنگی، زید حامد کو سعودی حکام نے مدینہ منورہ سے گرفتار کیا تھا۔ان پر اکسانے… Continue 23reading سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی

بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پرپابندی لگا دینی چاہیئے، سرفراز بگٹی

datetime 30  جون‬‮  2015

بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پرپابندی لگا دینی چاہیئے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ کراچی میں بھی ہورہی ہے اس لئے اگر بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگادینی چاہیئے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پرپابندی لگا دینی چاہیئے، سرفراز بگٹی

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

datetime 30  جون‬‮  2015

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں کے تصادم میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان کہتے ہیں مرنے والے دہشت گرد ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔… Continue 23reading کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک