وزیراعظم سے ملیحہ لودھی کی ملاقات،بھارتی مداخلت سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ملاقات کی جس کے دوران مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران بھارت کی پاکستان میں مداخلت اور اس… Continue 23reading وزیراعظم سے ملیحہ لودھی کی ملاقات،بھارتی مداخلت سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال











































