تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے, جاوید ہاشمی
ملتان(نیوزڈیسک) ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارٹی میں نئے آنے والے… Continue 23reading تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے, جاوید ہاشمی