ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

را کی پاکستان مخالف سازشوں کو لگام ڈالی جائے :میاں نواز شریف

datetime 10  جولائی  2015

را کی پاکستان مخالف سازشوں کو لگام ڈالی جائے :میاں نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پا ک چین اقتصا دی راہداری منصوبے پر بھا رتی تحفظات کو مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ اس منصوبے سے صرف پاکستان کو نہیں بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا ، اس منصوبے کو کسی طور پر بھی ختم نہیں کیا جاسکتا،بھارتی خفیہ ایجنسی… Continue 23reading را کی پاکستان مخالف سازشوں کو لگام ڈالی جائے :میاں نواز شریف

کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئے

datetime 10  جولائی  2015

کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئےسردار عبدالقیوم نے پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور وہ مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر تھے۔ جب ڈوگرا حکمرانوں نے جموں کشمیر کے عوام کی خواہشات ماننے سے انکار کی تو اس وقت سردار عبدالقیوم خان کی عمر 22… Continue 23reading کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے چین کے تعاون کی قدر کرتے ہیں، نواز شریف

datetime 10  جولائی  2015

شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے چین کے تعاون کی قدر کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے چین کے تعاون کی قدر کرتے ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور چین کے صدر شی چن پنگ کے درمیان روس کے شہر اوفا میں ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوستی… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے چین کے تعاون کی قدر کرتے ہیں، نواز شریف

القاعدہ کو شکست دینے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہوگا، امریکی جنرل

datetime 10  جولائی  2015

القاعدہ کو شکست دینے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہوگا، امریکی جنرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ القاعدہ کو شکست دینے کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہوگا۔ یہ پاکستان کے استحکام اور افغانستان میں امن کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ کانگریس کو بریفنگ میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار اور اّپریشن ضرب عضب کی تعریف… Continue 23reading القاعدہ کو شکست دینے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہوگا، امریکی جنرل

عید الفطر پر اہم سیاسی رہنمادہشتگردی کا نشانہ بن سکتے ہیں ، وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 10  جولائی  2015

عید الفطر پر اہم سیاسی رہنمادہشتگردی کا نشانہ بن سکتے ہیں ، وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفا قی وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع سیکیورٹی خدشات کے تحت اہم سیاسی رہنمائوں کیلئے سیکورٹی ہدایات جاری کردی ہیں۔وزارت داخلہ کے مطابق عید کے موقع پر دہشت گرد اہم سیاسی رہنمائوں کو اپنے مذموم ارادوں کے تحت نشانہ بنا سکتے ہیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی… Continue 23reading عید الفطر پر اہم سیاسی رہنمادہشتگردی کا نشانہ بن سکتے ہیں ، وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر دیں

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کو رکنیت مل گئی

datetime 10  جولائی  2015

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کو رکنیت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کومستقل رکنیت مل گئی جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تنظیم کی مستقل رکنیت ملنا بڑی کامیابی ہے، پنجاب کے عوام کو کھیل اور ٹرانسپورٹ کا بہترین نظام دیا ، بھارت سے تعلقات پر… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کو رکنیت مل گئی

روس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات شروع

datetime 10  جولائی  2015

روس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی ملاقات شروع ہوگئی ہے ، یہ ملاقات روس کے شہر اوفا میں بھارتی وزیراعظم کی درخواست پر ہورہی ہے ۔ روس اور امریکہ نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ امن کے لیے ہونیوالی ہر کاوش کی… Continue 23reading روس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات شروع

نوازشریف اورمودی میں ہیلوہائے ہوگئی ،اہم ملاقات آج ہوگی

datetime 10  جولائی  2015

نوازشریف اورمودی میں ہیلوہائے ہوگئی ،اہم ملاقات آج ہوگی

اوفا(نیوزڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدگی کی انتہا کو چھو رہے ہیں، ممالک کے وزرائے اعظم کو ایک بار پھر قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ روس کے شہر اوفا میں برکس کانفرنس کے موقع پر نوازشریف اور نریندر مودی کا آمنا سامنا ہوا اور دونوں کے درمیان خوشگوار… Continue 23reading نوازشریف اورمودی میں ہیلوہائے ہوگئی ،اہم ملاقات آج ہوگی

سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل انتقال کرگئے

datetime 9  جولائی  2015

سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل انتقال کرگئے

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل انتقال کرگئے ،غیرملکی میڈیاکے مطابق سعود الفیصل طائف میں 1940میں پیداہوئے تھے اوروہ سعودی عرب کے 40سال تک وزیرخارجہ رہے ۔سعود الفیصل جمعرات کے روز انتقال کرگئے اس وقت ان کی عمر75سال تھی ۔سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ کی وفات پرصدرمملکت ممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف ،عمران… Continue 23reading سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل انتقال کرگئے