جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد: جنرل راحیل کو بھارتی دفاعی افسران کا سلیوٹ

datetime 1  اگست‬‮  2015

اسلام آباد: جنرل راحیل کو بھارتی دفاعی افسران کا سلیوٹ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)چین کے آرمڈ فورسز کے اتاشی کی جانب سے جمعہ کو چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 88ویں سالگرہ کی تقریب وفاقی دارلحکومت میں ایک نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات دفاعی اتاشی… Continue 23reading اسلام آباد: جنرل راحیل کو بھارتی دفاعی افسران کا سلیوٹ

ملا عمر کی موت چھپانے کیلئے علماء سے فتوی لیا تھا،افغان طالبان شوریٰ

datetime 1  اگست‬‮  2015

ملا عمر کی موت چھپانے کیلئے علماء سے فتوی لیا تھا،افغان طالبان شوریٰ

کابل(آن لائن)افغان طالبان شوریٰ نے امیر المومنین ملاعمر کی موت چھپانے کیلئے علماء کرام سے فتوی لیا تھا،ملا عمر کی ہلاکت افغان طالبان کیلئے بڑا دھچکا تھی،2013ء میں ملا عمر کی ہلاکت کی خبرمنظر عام پر آجاتی تو افغانستان میں جاری جہاد کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا،ملا عمر کی تدفین خفیہ مقام پر ہوئی… Continue 23reading ملا عمر کی موت چھپانے کیلئے علماء سے فتوی لیا تھا،افغان طالبان شوریٰ

مقبوضہ کشمیر، سرینگر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر، سرینگر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سرینگر(اے این این) بھارت تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجودکشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی محبت کم نہ کر سکا،ریاستی دارالحکومت سرینگر میں نوجوانوں نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، پاکستان کے حق میں نعرے بازی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، سرینگر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

پاکستان یورپ سرن کاممبربن گیا،بھارت کی درخواست نامنظور

datetime 1  اگست‬‮  2015

پاکستان یورپ سرن کاممبربن گیا،بھارت کی درخواست نامنظور

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان یورپ کے نیوفلرریسرچ کے سب سے بڑے ادارے سرن کاممبربن گیا،ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان ”سرن”کارکن بننے والاپہلاایشیائی ملک بن گیاادارے کاصدردفترجینیوامیں ہے۔ترجمان کے مطابق بھارت نے بھی ادارے کی ممبرشپ کیلئے درخواست کی تاہم ان کی درخواست ابھی تک منظورنہیں ہوئی۔

امین فہیم اورحمزہ شہباز کوبھی اسمبلی رکنیت سے نااہل قراردیئے جانے کاامکان

datetime 1  اگست‬‮  2015

امین فہیم اورحمزہ شہباز کوبھی اسمبلی رکنیت سے نااہل قراردیئے جانے کاامکان

اسلام آباد (آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی نے دوماہ سے زیادہ اسمبلی سے غیرحاضرہونے والے اراکین کی فہرست جاری کردی ہے ،اورقواعدوضوابط کے مطابق انہیں بھی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قراردیاجاسکتاہے ۔فہرست کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدرمخدوم امین فہیم اورن لیگ کے حمزہ شہبازشریف کانام بھی شامل ہے ،جوچالیس دن سے زائداسمبلی سے غیرحاضررہے ہیں ۔حکومت… Continue 23reading امین فہیم اورحمزہ شہباز کوبھی اسمبلی رکنیت سے نااہل قراردیئے جانے کاامکان

عمران خان نے ”دھرنے“ سے کیا فائدہ حاصل کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  جولائی  2015

عمران خان نے ”دھرنے“ سے کیا فائدہ حاصل کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابی اصلاحات کمیٹی کی مجوزہ آئینی ترامیم کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانےو الے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہوں گے بلکہ ایسے ارکان پارلیمنٹ بھی نا اہل قرار دیے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے4 ارکان میں سے 2 ہر ڈھائی سال بعد ریٹائرڈ ہوں گے۔ چیف جسٹس سے قائم مقام… Continue 23reading عمران خان نے ”دھرنے“ سے کیا فائدہ حاصل کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاک چین اقتصادی راہداری کےخلاف سازشیں کچل دینگے ،جنرل راحیل

datetime 31  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کےخلاف سازشیں کچل دینگے ،جنرل راحیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہدری کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو پوری قوت سے ناکام بنا دیا جائیگا، چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، منصوبے سے پورا خطہ مستفید ہوگا، آزمائش کی گھڑی میں پاک چین دوستی مزید فروغ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کےخلاف سازشیں کچل دینگے ،جنرل راحیل

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویزرشید

datetime 31  جولائی  2015

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویزرشید

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویزرشید

پارٹی میں انتشار کا خاتمہ،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 31  جولائی  2015

پارٹی میں انتشار کا خاتمہ،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی میں ڈسپلن کو یقینی بنانے کے لئے سخت تنبیہ کا رویہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان پارٹی میں موجود بعض رہنماﺅں کے درمیان اختلافات ، دھڑے بندیوں اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے حوالے سے… Continue 23reading پارٹی میں انتشار کا خاتمہ،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا