اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

datetime 3  اگست‬‮  2015

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی اور ان کی تقریر آئین سے متصادم نہیں۔رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے اپنی تقریر… Continue 23reading الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

datetime 3  اگست‬‮  2015

باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6… Continue 23reading باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے اہم خبر بریک کر دی

datetime 3  اگست‬‮  2015

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے اہم خبر بریک کر دی

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشر یف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی بہتری… Continue 23reading ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے اہم خبر بریک کر دی

منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات:انٹیلی جنس ادارے نے ایان کے خلاف کا متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات:انٹیلی جنس ادارے نے ایان کے خلاف کا متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سپر ماڈل ایان علی کے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلیے اہم انٹیلی جنس ادار ے نے بھی متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا جبکہ مذکورہ ادارہ ایان علی کیس کے حوالے سے انتہائی اہم معلومات بھی فراہم کریگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹیلی جنس میں منفرد مقام رکھنے والے ایک ادارے نے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات:انٹیلی جنس ادارے نے ایان کے خلاف کا متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا

نوازشریف پرحملہ،کتنی حقیقت کتنا فسانہ،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  اگست‬‮  2015

نوازشریف پرحملہ،کتنی حقیقت کتنا فسانہ،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مری سے اسلام آباد میں داخل ہو رہے تھے ایک نامعلوم گاڑی قافلے کی دیگر گاڑیوں سے گزرتی ہوئی وزیراعظم کی گاڑی کے نزدیک پہنچ گئی اور گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اداروں نے اسے ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم… Continue 23reading نوازشریف پرحملہ،کتنی حقیقت کتنا فسانہ،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

کالاباغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے واضح اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

کالاباغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی بجائے ملک میں متبادل اور مناسب جگہیں موجود ہیں جہاں ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے توانائی کی قلت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے اور کوئی بھی اقدام جو فیڈریشن کو کمزور کرے قابل… Continue 23reading کالاباغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے واضح اعلان کردیا

قافلے میں داخل ہونیوالا اہم شخص نکلا،ترجمان نے وضاحت بھی جاری کردی

datetime 2  اگست‬‮  2015

قافلے میں داخل ہونیوالا اہم شخص نکلا،ترجمان نے وضاحت بھی جاری کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ سفید رنگ کی گاڑی میں سوار سابق افسر جلدی میں قافلے کو کراس کرنا چاہتاتھا وزیراعظم کے قافلے میں داخل ہونے والا حملہ آور نہیں، حساس ادارے کا سابق آفیسر ہے، سابق افسر کو پوچھ گچھ کے بعد جانے کی… Continue 23reading قافلے میں داخل ہونیوالا اہم شخص نکلا،ترجمان نے وضاحت بھی جاری کردی

حملے کے بعد پہلا ردعمل

datetime 2  اگست‬‮  2015

حملے کے بعد پہلا ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان وزیراعظم آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حقائق سب کے سامنے لائے جائیںگے وزیراعظم اور ان کی فیملی خیریت سے ہیں۔نوازشریف پر حملے کی کوشش ،مزید تفصیلات سامنے آگئیں،سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مری سے اسلام آباد میں داخل… Continue 23reading حملے کے بعد پہلا ردعمل

نوازشریف پر حملے کی کوشش ناکام

datetime 2  اگست‬‮  2015

نوازشریف پر حملے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مری سے اسلام آباد میں داخل ہو رہے تھے ایک نامعلوم گاڑی قافلے کی دیگر گاڑیوں سے گزرتی ہوئی وزیراعظم کی گاڑی کے نزدیک پہنچ گئی اور گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اداروں نے اسے ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم… Continue 23reading نوازشریف پر حملے کی کوشش ناکام