عمران فاروق قتل کیس, ملزم محسن نے برطانوی ٹیم کے سامنے اعتراف جرم کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم محسن علی نے سکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے سامنے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز سکارٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اور جے آئی ٹی نے ملزم محسن علی سے تین گھنٹے تک تفتیش کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس, ملزم محسن نے برطانوی ٹیم کے سامنے اعتراف جرم کرلیا