منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں میڈیا کا کردار اہمیت رکھتا ہے، نواز شریف

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر اتفاق رائے نہایت مثبت پیش رفت ہے ۔ملک کی تعمیر و ترقی اور قومی مفادات کے حوالے سے میڈیا کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے اور حکومت میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے۔وہ جمعرات کو میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق کمیٹی کے سربراہ اور قومی امور کیلئے وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی عرفان صدیقی سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔وزیر اعظم نے کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا اور

مزیدپڑھیئے:ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

توقع ظاہر کی کہ ضابط اخلاق پر عمل درآمد کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں گی۔وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی جیسے مسائل کے خاتمے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ملاقات میں عرفان صدیقی نے وزیر اعظم کو نئے ضابط اخلاق کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔

 



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…