قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس… Continue 23reading قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ