بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی، قصوری
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد پاکستان میں فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ بھارتی میگزین’انڈیا ٹو ڈے‘ کے مطابق یہ حیران کن انکشاف سابق پاکستانی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے بھارتی ٹیلی ویڑن پر کیا۔کرن تھاپر کے شو پر قصوری نے… Continue 23reading بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی، قصوری