اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریٹرننگ افسر نے این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز سادق سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لئے مقرر ریٹرننگ آفیسر نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن کے انتخابی مہم میں شرکت کا نوٹس لے لیا ہے۔ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ سردار ایاز صادق بتائیں کہ دونوں وزرا نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کس طرح انتخابی مہم میں حصہ لیا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے تحت انتخابی مہم میں وزیر اعظم و وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت وفاقی و صوبائی وزرا پر انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔
این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر ایاز صادق سے جواب طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
سنت یہ بھی ہے



















































