پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کا امریکہ سے پاکستان کے حوالہ سے جاری ایڈوائزری واپس لینے کا مطالبہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف کا امریکہ سے پاکستان کے حوالہ سے جاری ایڈوائزری واپس لینے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ سے پاکستان میں خطرے کے حوالہ سے جاری ایڈوائزری واپس لینے اور پاکستانی مصنوعات کو امریکی منڈیوں میں زیادہ سے زیادہ رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے حالیہ اقدامات کے نتیجے میں سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاکستان بین الاقوامی سرمایہ… Continue 23reading نواز شریف کا امریکہ سے پاکستان کے حوالہ سے جاری ایڈوائزری واپس لینے کا مطالبہ

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن او خوشحالی کے حوالے سے عزم کا اظہار کیا۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری، پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانیو بیگم کلثوم نواز، وزیرداخلہ چودھری نثار اوراسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیر اعظم… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثارنے نواز اوباما ملاقات کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وزیر داخلہ چوہدری نثارنے نواز اوباما ملاقات کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوبامہ کے درمیان ملاقات کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثارنے نواز اوباما ملاقات کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی

نوازشریف اوراوباما کے درمیان ملاقات ،بات بڑھ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف اوراوباما کے درمیان ملاقات ،بات بڑھ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)نوازشریف اوراوباما کے درمیان ملاقات ،بات بڑھ گئی،وزیراعظم محمدنوازشریف اورامریکی صدربارک اوباما کے درمیان ملاقات شیڈول سے 45منٹ زائدجاری رہی۔وائٹ ہاﺅس میں جمعرات کوپاکستانی وزیراعظم اورامریکی صدر کے درمیان ملاقات کیلئے شیڈول کے مطابق 75منٹ کاوقت مقرر تھا تاہم دونوں رہنماﺅں کے درمیان متعددامورپربات چیت طوالت اختیار کرگئی اوریہ ملاقات تقریباً دوگھنٹے تک جاری رہی۔

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیفضائی کارروائی 23 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ، 4 ٹھکانے تباہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیفضائی کارروائی 23 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (آن لائن) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے 23 شدت پسندوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیفضائی کارروائی 23 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ، 4 ٹھکانے تباہ

چمن،پاک افغان سرحدی بارڈرپرلڑائی میں 6افغان سیکورٹی فورسزاور2دہشتگردہلاک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

چمن،پاک افغان سرحدی بارڈرپرلڑائی میں 6افغان سیکورٹی فورسزاور2دہشتگردہلاک

چمن(آن لائن)پاک افغان سرحدی بارڈرپرافغان سیکورٹی فورسزاورطالبان کے درمیان شدیدلڑائی میں 6افغان سیکورٹی فورسزاور2دہشتگردہلاک ہوگئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاک افغان سرحدی بارڈردریش منڈی کے علاقے میں دہشتگردوں نے افغان سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کردیااوردونوں گروپوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس میں 6افغان سیکورٹی فورسزکے اہلکاراور2دہشتگردجاں بحق ہوئے۔

امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران القاعدہ کے قائداسامہ بن لادن کی تلاش میں تعاون کرنے والے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا۔وزیراعظم نے اس مطالبہ پرغورکرنے کی مہلت مانگ لی۔

قائداعظم کچھ وقت اور زندہ رہتے تو سیاسی و انتظامی ادارے مضبوط ہوتے، چیف الیکشن کمشنر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

قائداعظم کچھ وقت اور زندہ رہتے تو سیاسی و انتظامی ادارے مضبوط ہوتے، چیف الیکشن کمشنر

کر اچی(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے کہا ہے کہ اگرقائداعظم کچھ وقت اور زندہ رہتے تو ہمارے سیاسی و انتظامی ادارے مضبوط ہوتے، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ادارے موجود رہتے ہیں، بلدیاتی انتخابات میں کسی بھی ادارے کو سیاسی دباو¿ میں آنے کی ضرورت نہیں، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد… Continue 23reading قائداعظم کچھ وقت اور زندہ رہتے تو سیاسی و انتظامی ادارے مضبوط ہوتے، چیف الیکشن کمشنر

وفاقی حکومت چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی بھارت کی سولوفلائٹ پرناراض

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی حکومت چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی بھارت کی سولوفلائٹ پرناراض

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی بھارت کی سولوفلائٹ پرناراض ،وزارت خارجہ نے بھی دورہ بھارت پراپنی ناپسندیدگی کااظہارکیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کے دورہ بھارت پروزیراعظم نے امریکہ کے دورے سے واپسی پروضاحت طلب کرلی ہے ،وفاقی حکومت نے کہاہے کہ پی سی بی کے حکام… Continue 23reading وفاقی حکومت چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی بھارت کی سولوفلائٹ پرناراض