واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران القاعدہ کے قائداسامہ بن لادن کی تلاش میں تعاون کرنے والے شکیل آفریدی کی بازیابی کامطالبہ کردیا۔وزیراعظم نے اس مطالبہ پرغورکرنے کی مہلت مانگ لی۔