مودی نے نوازشریف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خود چل کر نواز شریف کے پاس گئے… Continue 23reading مودی نے نوازشریف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے