بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کے لواحقین کو انصاف مل گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ) آرمی چیف نے4دہشتگردوں کے بلیک وارنٹس پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ملزمان کو کسی بھی وقت پھانسی دیدی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی پبلک سکول پشاور پر حملوں میں ملوث چار مجرمان مولوی عبدالسلام ، علی ، مجیب الرحمان اور سبیل عرف یحیٰ کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث تھے۔ ان مجرمان نے صدر مملکت ممنون حسین سے رحم کی اپیل کی تھی جسے وزیراعظم کی سفارش کے بعد صدرنے مسترد کر دی تھی۔رحم کی اپیل مسترد کیئے جانے کے بعد سمری کو دوبارہ جی ایچ کیو بھجوایا گیا تھا جہاں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان ملزمان کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد انہیں کسی بھی وقت سولی پر لٹکا دیا جائے گا۔قبل ازیں ملزمان کو اپنے دفاع کا پورا موقع دیا گیا تھا لیکن انہوں نے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا جس پر عدالت نے انہیں سزائے موت کا حکم سنا یا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…