مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری نے واضح اعلان کر دیا
مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب چاہوں واپس آسکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، وطن واپس آنے کے سوال پر ان… Continue 23reading مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری نے واضح اعلان کر دیا