روسی صدر کا دوسری بار بھی ترک ہم منصب کا فون سننے سے انکار
ماسکو(نیوز ڈیسک)طیارہ گرائے جانے پر ناراض روس کے صدرنے ترک ہم منصب کی دوسری فون کال سننے سے بھی انکارکردیاہے۔روس کے صدرولادیمرپوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی پہلے بھی ایک کال کاجواب نہیں دیا تھا۔یہ کال شام میں داعش پرحملہ کرنے والے روسی طیارے کو ترکی کی جانب سے مارگرانے کے بعد… Continue 23reading روسی صدر کا دوسری بار بھی ترک ہم منصب کا فون سننے سے انکار











































