اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

گیارہ ستمبر حملہ:امریکی عدالت نے ایران کو ملوث قراردیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016

گیارہ ستمبر حملہ:امریکی عدالت نے ایران کو ملوث قراردیدیا

نیویارک(نیوزڈیسیک)نیویارک میں ایک امریکی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں ایران کو11ستمبر 2001کے حملوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایران کو حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو ساڑھے دس ارب ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔جرمن اخبارکے مطابق امریکی عدالت کے جج جارج ڈینیئلز… Continue 23reading گیارہ ستمبر حملہ:امریکی عدالت نے ایران کو ملوث قراردیدیا

لاہور:موٹروے پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سفر سے پرہیز کی ہدایت

datetime 12  مارچ‬‮  2016

لاہور:موٹروے پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سفر سے پرہیز کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ موٹروے پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،روڈ سلیپری سے بچنے کیلئے غیرضروری سفر سے پرہیز اورتیز رفتاری سے گریز کیا جائے۔ترجمان موٹروے کے مطابق پشاورسے لاہور اور فیصل آبادتک موٹروے پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش کے دوران سلیپری کے باعث حادثات بڑھ جاتے… Continue 23reading لاہور:موٹروے پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سفر سے پرہیز کی ہدایت

پاکستان 8 ایف سولہ کے بعد 10 اور خریدے گا،برطانوی جریدہ

datetime 12  مارچ‬‮  2016

پاکستان 8 ایف سولہ کے بعد 10 اور خریدے گا،برطانوی جریدہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان8 ایف سولہ طیاروں کے حتمی خریداری کے معاملہ طے ہونے کے بعد امریکا سے مزید دس ایف سولہ طیارے خریدے گا۔برطانوی دفاعی جریدے آئی ایچ ایس جینز ڈیفنس نے پاکستا ن کے اعلیٰ سرکاری حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آٹھ… Continue 23reading پاکستان 8 ایف سولہ کے بعد 10 اور خریدے گا،برطانوی جریدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی روانگی ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے آج بھارت پہنچے گی

datetime 12  مارچ‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی روانگی ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے آج بھارت پہنچے گی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کی رات گئے دبئی روانگی ،آج ہفتہ کوشام 7بجے کولکتہ پہنچے گی ،قومی کرکٹ ٹیم جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب این سی اے سے ائیرپورٹ اوروہاں سے اتحادائیرویزکی فلائٹ سے دبئی کیلئے روانگی ہوئی ۔پاکستانی ٹیم دبئی میں چندگھنٹے قیام کے بعدکولکتہ کے لئے روانہ ہوگی اورہفتہ کی شام سات بجے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی روانگی ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے آج بھارت پہنچے گی

وزیر اعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ پہنچ گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ پہنچ گئے

جدہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ میں مختصر قیام کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔وزیراعظم کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر مدینہ نے استقبال کیا، وزیراعظم نوازشریف نے روضہ رسول صلی اللہ… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ پہنچ گئے

ملک سے بھاگنے کی باتیں غلط ہیں ، واپس آؤں گا،آصف زرداری

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ملک سے بھاگنے کی باتیں غلط ہیں ، واپس آؤں گا،آصف زرداری

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک سے بھاگنے کی باتیں غلط اورقیاس آرائیاں ہیں ،وطن واپس آؤں گا،نیویارک میں دفن نہیں ہوں گا،ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے سسٹم کے ساتھ چلناچاہتے ہیں،اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کوغلط پیش کیاگیا،یہ بات ہم نے… Continue 23reading ملک سے بھاگنے کی باتیں غلط ہیں ، واپس آؤں گا،آصف زرداری

پاکستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کرے ، امریکا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاکستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کرے ، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسے حقانی نیٹ ورک کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل لائیڈ جے ا?سٹن نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ پاک فوج افغان… Continue 23reading پاکستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کرے ، امریکا

وزارت داخلہ کا قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وزارت داخلہ کا قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی فراہم کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے بھارت بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کی… Continue 23reading وزارت داخلہ کا قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ آگیا

کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے پر مشاورت جاری، وزیر داخلہ کا وزیراعظم سے رابطہ, ترجمان وزارت داخلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے پر مشاورت جاری، وزیر داخلہ کا وزیراعظم سے رابطہ, ترجمان وزارت داخلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے بھیجنے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر آج شام تک فیصلہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے پر مشاورت جاری، وزیر داخلہ کا وزیراعظم سے رابطہ, ترجمان وزارت داخلہ