مخصوص ٹولے کو اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی حاصل ہے، فاروق ستار
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے ایک ٹولہ سیاست کی آڑمیں جو کررہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں جب کہ اس ٹولے کو اسٹیبلشمنٹ کے بعض عناصر کی سرپرستی حاصل ہے۔کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading مخصوص ٹولے کو اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی حاصل ہے، فاروق ستار