اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعظم کا نجم سیٹھی کو پا کستان کر کٹ بو ر ڈ سے فا رغ کر نے پر غور ذرائع نے بتا یا ہے کہ آ ج کو شش کے با و جود نجم سیٹھی و زیر اعظم سے ملا قا ت نہیں کر سکے ۔نجم سیٹھی کے بار با ر رابطے کے با و جود وزیراعظم نے ملا قا ت نہیں کی ذرائع نے بتا یا کہ میا ں نواز شریف نے قو می کر کٹ ٹیم کی ٹی 02 ورلڈ کپ میں ٹیم کی شر منا ک کا ر کر دگی پر گہری نا راضگی کا اظہار کیا ہے اور اسی پر وزیر اعظم نجم سیٹھی کو کر کٹ بورڈ سے فا رغ کر نے پر غور کر رہےہیں اور جب نجم سیٹھی کو اطلا ع ملی توا نہو ں نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کر نے کو شش کی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی ۔ جبکہ نجم سیٹھی کی اہلیہ بھی ان کے سا تھ ما جود تھیں اور کئی گھنٹے انتظا ر کر نے با و جود بھی ملا قا ت نہ ہو سکی اور ان کو واپس آنا پڑا۔ اور وزیر اعظم بہت ہی سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ نجم سیٹھی کو کر کٹ بور ڈ سے فا ر غ کر دیا جا ئے کیو ں کہ ٹیم کی نا قص پر فا ر منس پر سب بہت شر مندگی ہو ئی ہے ۔