جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردی پاک وچین کی مشترکہ دشمن ہے، پاکستانی عوام کی خوشحالی کیلئے کا خاتمہ ناگزیر ہے،طارق فاطمی

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ہے، پاکستانی عوام کی خوشحالی کیلئے کا خاتمہ ناگزیر ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چینی وزیر خارجہ نے سانحہ لاہور میں انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن سٹیٹ کی حیثیت سے پوری دنیا کی جنگ لڑ رہا ہے اور پوری دنیا پاکستان کی اس قربانی کو تسلیم کرتی ہے۔ طارق فاطمی نے پاکستان سے اظہار یکجہتی پر چینی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ہے۔ در یں اثنا ءطارق فاطمی نے بر طا نو ی وزیر اعظم ڈیو ڈ کیمرو ن سے بھی ملا قات کی جس میں دوطر فہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا اس موقع پر بر طا نو ی وزیر اعظم نے لا ہو ر واقعہ کی مزمت کی اور پاکستا ن کے ساتھ ہر ممکن تعا ون کی یقین دھا نی کرا ئی



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…