برطانوی وزیراعظم کا پاکستان کی حمایت میں حیرت انگیز اعلان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہے انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کے ساتھ ملاقات میں کہی ۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور عالمی… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کا پاکستان کی حمایت میں حیرت انگیز اعلان











































