جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات، دفاعی ضروریات سے آگاہ کیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے اور آئندہ مالی سال کے لئے دفاعی بجٹ کے امور پر تفصیلی گفتگو کی ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر سیکرٹری خزانہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں آئندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ آرمی چیف نے مسلح افواج کی بڑھتی ہوئی دفاعی ضروریات سے آگاہ کیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں یقین دلایا کہ پاک فوج کے جتنی بھی ضروریات ہوں وہ مکمل طور پر پوری کی جائیں گی پاک فوج ملک میں دہشگردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب جاری رکھا ہوا ہے اس مد میں تمام اخراجات کا احاطہ کیا جائے گا ۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…