دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں‘پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں‘ امریکہ سمیت عالمی برادری تعاون کرے ٗبھارت جب بھی مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگا پاکستان کو تیار پائیگا ٗ ڈرن حملے مسائل کا حل نہیں ٗ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں ٗ… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں‘پاکستان