وزیراعظم کیخلاف پی پی اور پی ٹی آئی کے بعد ایک اور بڑی پارٹی میدان میں ، بڑ اقدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے بعد اب عوامی تحریک نے بھی وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی ۔ ذرائع کے مطابق پٹیشن کے ساتھ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر بھی منسلک ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کیلئے پٹیشن عوامی تحریک لائرز ونگ کے رہنما اشتیاق… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف پی پی اور پی ٹی آئی کے بعد ایک اور بڑی پارٹی میدان میں ، بڑ اقدم اٹھا لیا