ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

رینجرز کا اچانک سرپرائز،نائن زیرو میں ہلچل

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کا اچانک سرپرائز،نائن زیرو میں ہلچل،تفصیلات کے مطابق رینجرز نے اچانک ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے اطراف میں دھاوا بول دیا، رینجرز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد نائن زیرو پر چھاپہ مار کر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے، رینجرز کے اچانک اقدام پر علاقے میں ہلچل مچ گئی، آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں رینجرز کا گشت جاری ہے جبکہ نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کافی سرگرم دکھائے دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…