2اکتوبرکااحتجاج ۔۔۔۔پی ٹی آئی ،مسلم لیگ (ن)کی اندرونی کہانی ،حکومت کاآخری آپشن سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف کی طرف سے 2اکتوبرکودھرنادینے کااعلان کررکھاہے ۔تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے،حکومت دھرنے سے قبل تحریک انصاف سے مذاکرات کرے گی، پی ٹی آئی قیادت نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں طویل المدت دھرنا… Continue 23reading 2اکتوبرکااحتجاج ۔۔۔۔پی ٹی آئی ،مسلم لیگ (ن)کی اندرونی کہانی ،حکومت کاآخری آپشن سامنے آگیا